تلاش کے نتائج حاصل کرنے کے لیے یہاں ٹائپ کریں۔

Hinda ke teen pardhke Aur teen lardhki hain tarka me se kitna kitna hissa mile ga? _____ہندہ کے تین لڑکے اورتین لڑکیاں ہیں ترکہ میں سے کتنا کتنا حصہ ملے گا؟؟

0

Hinda ke teen pardhke Aur teen lardhki hain tarka me se kitna kitna hissa mile ga?

 

ہندہ کے تین لڑکے اورتین لڑکیاں ہیں ترکہ میں سے  کتنا کتنا حصہ ملے گا؟

السّلام علیکم ورحمت الّٰلہ, حضرت مفتی صاحب قبلہ جواب عنایت فرماکرکرم فرمائیں,,, ماں کاترکہ اولاد کے لیئے کتناکتناحصّہ ہے,ہندہ کاتین لڑکااورتین لڑکی ہے اب ہندہ کاجوجائدادہے وہ کس طرح تقسیم ہوگایعنی کس کوکتناحصّہ ملے گا,,,محمدعاطف , پورنیہ بہار صاف صاف وضاحت فرمائیں,نوازش ہوگی,

سائل: بندئہ خدا

〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰

وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
الجواب بعونہ تعالی
 میت کے مال متروکہ سے تجہیز و تکفین کے بعد اور قرض ادا  کرنے کے بعد اور اگر میت نے کوئی وصیت کی ہو تو ثلث مال سے وصیت مکمل کرنے کے بعد پھر مابقیہ مال منقولہ یا غیر منقولہ جائداد کوسارے وارثوں میں تقسیم کردیں۔ تو ہندہ کی پورے جائداد کو نو (9) حصے کئے جائیں گےتین لڑکے کے چھ (6) حصے ، یعنی ہر ایک لڑکا کو دو دو حصہ کر کے،تین لڑکیاں کے تین(3) حصے،یعی ہر ایک لڑکی کو ایک ایک حصہ کر کے ملینگے ۔

وﷲ تعالی اعلم
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
کتبــــــــــــــــــــــــــــــــہ
حضرت مفتی محمد مظہر حسین سعدی رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی،خادم سعدی دار الافتاء،متوطن : نل باڑی، سوناپور ہاٹ، اتردیناجپور بنگال۔
*28/ شوال المکرم 1441ھ*
*21/ جون 2020 ء*
*_رابطــــہ نمبــــر📞 8793969359☎*_
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰

Post a Comment

0 Comments

Top Post Ad

Below Post Ad