Recent posts
Show moreمیت کے اولاد اور والدین موجود ہوں تو بھائی بہنیں حصہ پائیں گے یا نہیں؟
Saadi Darul Ifta
January 12, 2026
تم میرے گھر سے چلے جاؤ میں تم کو طلاق دے دیتا ہوں اس سے کتنی طلاق واقع ہوگی؟
Saadi Darul Ifta
January 11, 2026
اقوال زریں دانائیوں میں اعلیٰ درجے کی دانائی تقویٰ اور کمزوریوں میں سب سے بڑی کمزروی بد اخلاقی اور بد اعمالی ہے۔ وہ شخص سب سے بہترین زندگی بسر کرتا ہے جو اپنی ضروریات کے لئے کسی غیر پر بھروسہ نہیں رکھتا ہے۔ جھوٹ ہر گز نہ بولو، برائیوں کی جڑ ہے.
اقوال زریں عدل جو بھی کرے بہتر ہے لیکن امیر کریں تو زیادہ بہتر ہے۔ زبان کو شکایت سے بن کرو، خوشی کی زندگی عطا ہوگی۔ وہ لوگ بہتر نہیں جو آخرت کے لئے دنیا کو ترک کرتے ہیں بہتر وہ لوگ ہیں جو دنیا اور آخرت دونوں کو حاصل کرتے ہیں۔ .
اقوال زریں کم بولنا حکمت، کم کھانا صحت اور کم سونا عبادت ہے۔ کسی پر لعن طعن نہ کرو، ایسا کرنے سے تمہارے اندر اجتماعی خرابیاں پیدا ہو جائیں گی۔ کسی شخص کے اخلاق پر بھروسہ نہ کرو، جب تک کہ غصے کے وقت اسے آزما نہ لو۔ جس سے تم کو نفرت ہو اس سے ڈرتے رہو۔ برائی سے نا آشنا شخص برائی میں مبتلا ہو سکتا ہے.
Social Plugin