تلاش کے نتائج حاصل کرنے کے لیے یہاں ٹائپ کریں۔

Qurbani karne ki dua aur Tarika kya hai? قربانی کرنے کی دعا اور طریقہ کیا ہے؟

0

 

Qurbani karne ki dua aur Tarika kya hai?



رقم الفتوی : 715


سوال


قربانی کا جانور ذبح کرنے سے پہلے کون سی دعا پڑھی جاتی ہے؟

https://www.saadidarulifta.in/p/sitemap.html


سائل : بندئہ خدا 

........................................

الجواب بعونہ تعالیٰ : قربانی کا جانور ذبح کرنے سے پہلے یہ دعا پڑھی جاتی ہے : " إِنِّي وَجَّهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَاتِ وَالْأَرْضَ حَنِيفًا وَ مَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِينِ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ لَا شَرِيكَ لَهُ وَبِذٰلِكَ اُمِرْتُ وَاَنَا مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ۔ اور جانور کی گردن کے قریب پہلو پر اپنا سیدھا پاؤں رکھ کر ”اَللّهُمَّ لَكَ وَمِنْكَ بِسْمِ اللَّهِ اللَّهُ اکبر“ پڑھ کر تیز دھار چھری سے جلد ذبح کر دیں۔ "اللَّهُمَّ تَقَبَّلُ مِنِّي كَمَا تَقَبَّلْتَ مِنْ خَلِيْلِكَ إِبْرَاهِيمَ عَلَيْهِ الصَّلُوةُ وَالسَّلام و حبيبك مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَاٰلہ وَسَلَّم “اگر دوسرے کی طرف سے قربانی کریں، تو ''مني '' کے بجائے ”من“ کہہ کر اُس کا نام لیں۔

وﷲ سبحٰنہ وتعالیٰ اعلم_


https://www.saadidarulifta.in/p/sitemap.html


وﷲ سبحٰنہ وتعالیٰ اعلم_

کتبــــــــــــــــــــــــــــــــہ

حضرت مفتی مظہر حسین سعدی رضوی برکاتی، سعدی دار الافتاء،متوطن: نل باڑی، سونا پور ہاٹ، اتردیناجپور، ویسٹ بنگال،الہند۔

8/ ذی الحجہ 1447ھ

26/ مئی 2026ء 

 رابطــــہ نمبـــر📞 8793969359☎_



Post a Comment

0 Comments

Top Post Ad

Below Post Ad