تلاش کے نتائج حاصل کرنے کے لیے یہاں ٹائپ کریں۔

Diuobandi wahabi se tiubwail lena kaisa hai------دیوبندی وہابی سے ٹیوب ویل لینا کیسا ہے؟

0

Diuobandi, دیوبندی

دیوبندی وہابی سے ٹیوب ویل لینا کیسا ہے؟

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ____

کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں___

کہ ہمارے گاؤں کی طرف دیوبندیوں کا ایک بڑا مدرسہ ہے

اور انہیں لوگوں کی طرف سے یا سعودی عرب کی طرف سے ہمارے گاؤں میں لوگوں کو پانی پینے والا ٹیبل دیتے ہیں اور اس میں کچھ لکھ دیتے ہیں____

اس میں پہچان ہو جاتی ہے کہ یہ ٹیبل دیوبندی کی طرف سے ملا ہے____

اور یہ بھی بتائیں وہ ٹیبل لینا کیسا ہے اس سے پانی پینا کیسا ہے___

اور جو جو لوگ اس سے پانی پیئیں گے اس پر کیا حکم ہے___

شریعت کی روشنی میں بحوالہ بینوا توجروا مدلل ومفصل جواب سے نوازے_____

کرم ہوگا___؟

السائل___محمد شہنواز حسین نیابستی اوجھا پوکھر اسلامپور بنگال (الھند)
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
الجواب بعونہ تعالی
وہابی، دیوبندی، ضروریات دین کے منکر ہیں جس کی بنا پر عرب وعجم کے سیکڑوں علمائے کرام و مفتیان عظام نے انہیں کافر و مرتد قرار دیا اور بالاتفاق فرمایا۔من شك في كفره وعذابه فقد كفر یعنی جو ان کے عقائد پر مطلع ہوتے ہوئے ان کے کفر و عذاب میں شک کرے وہ بھی کافر ہے تو جن لوگوں کو ان کے عقائد معلوم ہو ان کو ٹیوب ویل لینا جائز نہیں اور اس سے پانی پینا بھی جائز نہیں۔ اور اگر لے لیا ہو تو بعد معلوم واپس کر دے،بعینہ اگر وہابی، دیوبندی کا نہ ہو بلکہ وہاں کے گورنمنٹ کا ہو تو لے سکتے ہیں۔۔

مسلم شریف میں ہے : فاياكم واياهم لا يضلونكم ولا يفتنونكم۔ ترجمہ: تم ان سے دور رہنا وہ تم سے دور رہیں کہیں وہ تم کو گمراہ نہ کریں اور تم کو فتنہ میں نہ ڈال دیں۔ ( ج 1 باب فی الضعفاء والکذابین صفحہ 10) جامع الاحادیث الجامع الصغیر وزوائدہ والجامع الکبیر میں ہے : قال النبي صلى الله عليه وسلم فلاتؤاكلوهم ولاتشاربوهم ولاتجالسوهم ولاتصلواعليهم ولا تصلوا معهم۔ ترجمہ: نہ ان کے ساتھ کھانا کھاؤ، اور نہ ان کے ساتھ پانی پیو، نہ ان کے پاس بیٹھو،نہ ان کے ساتھ نمازپڑھو، نہ ان کے جنازہ کی نماز پڑھو۔ ( جلد 2 صفحہ 466)۔

واللہ تعالیٰ اعلم
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
 _کتبــــــــــــــــــــــــــــــــہ_ 
حضرت مفتی محمد مظہر حسین سعدی رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی،خادم سعدی دار الافتاء،متوطن : نل باڑی، سوناپور، اتردیناجپور بنگال
*28 / ذی الحجہ 1441ھ*
*19/اگست 2020ء*
*_رابطــــہ نمبــــر📞 8793969359☎*_
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰

Post a Comment

0 Comments

Top Post Ad

Below Post Ad