تلاش کے نتائج حاصل کرنے کے لیے یہاں ٹائپ کریں۔

Warisin me 5 bete 3 betiyan 1bibi tarka kaise taqsim hoga?____ وارثین میں 5 بیٹے 3 بیٹیا 1 زوجہ ترکہ کیسے تقسیم ہوگا ؟؟؟

0

Warisin me 5 bete 3 betiyan 1bibi tarka kaise taqsim hoga?

 وارثین میں 5  بیٹے 3 بیٹیا 1 زوجہ ترکہ کیسے تقسیم ہوگا ؟؟؟

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
  5  بیٹے 

3 بیٹیا 
1 زوجہ  ۔
وراثت  کی  تقسیم  کیسی  ہو  گی  ...
 
 سائل: رضا خان کراچی
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
الجواب بعونہ تعالیٰ
میت کے مال متروکہ سے تجہیز و تکفین کے بعد اور قرض ادا کرنے کے بعد اور اگر میت نے کوئی وصیت کی ہو تو ثلث مال سے وصیت مکمل کرنے کے بعد پھر مابقیہ مال منقولہ یا غیر منقولہ جائداد کوسارے وارثوں میں تقسیم کردیں۔ تو پورے جائداد کو ایک سو چار(104) حصے کئے جائیں گے بیوی کو تیرہ (13 ) حصے، پانچ لڑکے کے ستر (70) حصے ، (یعنی ہر ایک لڑکے کو چودہ چودہ حصے کر کے) اور تین بیٹیاں کو ایکیس (21) حصے،(یعنی ہر ایک لڑکی کو  سات سات حصےکر کے)ملینگے۔

وﷲ سبحٰنہ وتعالیٰ اعلم
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
کتبــــــــــــــــــــــــــــــــہ
حضرت علامہ مولانا مفتی محمد مظہر حسین سعدی رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی،خادم سعدی دار الافتاء، متوطن: نل باڑی، سوناپور ہاٹ، اتردیناجپور، ویسٹ بنگال، الہند۔
*22/ ذی الحجہ 1442ھ*
*2/ اگست2021ء*
*_رابطــــہ نمبــــر📞 8793969359☎*_
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰

Post a Comment

0 Comments

Top Post Ad

Below Post Ad