_____________________
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
(فصل فی البیع صفحہ 664)
فتاویٰ رضویہ میں ہے : فإن تقديم الفاسق إثم والصلاة خلفه مكروهة تحريما ۔ ترجمہ: بے شک فاسق کو آگے بڑھانا گناہ ہے اور اس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے
(جلد سوم صفحہ 252)
لہذا داڑھی منڈانے والے لوگ جو داڑھی منڈاتے ہیں وہ مرتکب حرام اور فاسق معلن ہیں ان میں سے کسی کو امام بنانا گناہ اور اس کے پیچھے کسی کو نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے تمام لوگوں پر لازم ہے کہ تنہا تنہا نماز پڑھیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
_____________________
کتبــــــــــــــــــــــــــــــہ
حضرت علامہ مولانا مفتی محمد مظہر حسین سعدی رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی،خادم سعدی دار الافتاء،متوطن: نل باڑی، سوناپور ہاٹ، اتردیناجپور، ویسٹ بنگال،الہند
*24/ صفر المظفر 1441ھ *
*24/ اکتوبر 2019ء**
*_رابطــــہ نمبــــر📞 8793969359☎*_
