تلاش کے نتائج حاصل کرنے کے لیے یہاں ٹائپ کریں۔

بیٹے کے ترکہ سے باپ ماں کو کتنا کتنا کر کے حصہ ملےگا؟

0

بیٹے کے ترکہ سے باپ ماں کو کتنا کتنا کر کے حصہ ملےگا؟

 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مفتیان دین مسلئہ ذیل میں کہ
بیٹا مرا ۔۔۔۔انکی کوئی اولاد نہیں ۔۔باپ ماں زندہ ہے بیٹے کے ترکہ سے باپ ماں کو کتنا کتنا کرکے ملےگا ۔۔قرآن وحدیث کے حوالے سے جواب عنایت فرمائیں عین کرم ہوگا ۔۔۔۔۔

المستفتی ۔۔محمد سجاد رضا
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
الجواب بعونہ تعالیٰ
میت کے مال متروکہ سے تجہیز و تکفین کے بعد اور قرض ادا کرنے کے بعد اور اگر میت نے کوئی وصیت کی ہو تو ثلث مال سے وصیت مکمل کرنے کے بعد پھر مابقیہ مال منقولہ یا غیر منقولہ جائداد کوسارے وارثوں میں تقسیم کردیں۔ تو پورے جائداد کو تین (٣) حصے کئے جائیں گے، باپ کا دو ( ٢)حصہ، ماں کو ایک ( ١) حصے ملینگے۔۔

واللہ تعالیٰ اعلم
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
کتبــــــــــــــــــــــــــــــــہ
حضرت مفتی محمد مظہر حسین سعدی رضوی،خادم سعدی دار الافتاء،متوطن: نل باڑی، سوناپور ہاٹ، اتردیناجپور، ویسٹ بنگال، الہند۔
*14/ جمادی الاولی 1442ھ*
*31/ دسمبر 2020ء*
*_رابطــــہ نمبــــر📞 8793969359☎*_
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰

Post a Comment

0 Comments

Top Post Ad

Below Post Ad