تلاش کے نتائج حاصل کرنے کے لیے یہاں ٹائپ کریں۔

Ti, vi mekaring ko mekaring ki ujrat lena jaiz hai ya nahi ----------- ٹی وی میکانکر کو میکانکر کی اجرت لینا جائز ہے یا نہیں؟؟؟

0

T, vi mekaring ko mekaring ki ujrat lena jaiz hai ya nahi

 

ٹی وی میکانکر کو میکانکر کی اجرت لینا جائز ہے یا نہیں؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں زید ٹی وی کی مرمت کرتا ہے زید کا ٹی وی مت کرنا کیسا اور اس کا کمائی شدہ پیسہ جائز ہے یا ناجائز

سائل : محمد انوار احمد کولکتہ
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
الجواب بعونہ تعالیٰ
ٹی وی میکانکر کے لئے ٹی وی سازی کی اجرت لینا جائز ہےجبکہ نیت یہ رکھتے ہو کہ یہ ایک مشین ہے جسے اس نے درست کر دیا اس کی اجرت لے رہا ہوں۔الاشباہ والنظائر میں ہے :الأمور بمقاصدها وذكر قاضي خان في فتاواه أن بيع العصير ممن يتخذه خمرا ،أن قصد به التجارة لا يحرم ، أن قصد به لأجل التخمير حرم" ( القاعدۃ الثانیۃ صفحہ 23 )۔


واللہ تعالیٰ اعلم
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
کتبــــــــــــــــــــــــــــــــہ
حضرت مفتی محمد مظہر حسین سعدی رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی، خادم سعدی دار الافتاء، متوطن : نل باڑی، سوناپور ہاٹ، اتردیناجپور، ویسٹ بنگال، الہن
*27/ رجب المرجب 1442ھ*
*12/ مارچ2021ء*
*_رابطــــہ نمبــــر📞 8793969359☎*_
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰

Post a Comment

0 Comments

Top Post Ad

Below Post Ad