تلاش کے نتائج حاصل کرنے کے لیے یہاں ٹائپ کریں۔

Taharat ke char maratib hain۔۔۔۔۔۔۔۔طہارت کے چار مراتب ہیں؟؟

0

طہارت کے چار مراتب ہیں

 طہارت کے چار مراتب ہیں؟


السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیی علمائے کرام اس مسلہ کے بارے میی امام غزالی علیہ الرحمہ فر مایا کہ طہارت کے مراتب کتنے ہیں 3 ہیں یا 5 ہیں یا 7 ہیں جواب عنایت فرمائیں۔

سائل : حافظ پروی
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
الجواب بعونہ تعالیٰ
حجۃ الاسلام امام ابو حامد محمد بن محمد غزالی رحمۃ اللہ علیہ احیاء العلوم میں تحریر فرماتے ہیں کہ طہارت کے چار مراتب ہیں
(1)
 ظاہر کو ناپاکیوں، نجاستوں اور پاخانے وغیرہ سے پاک کرنا۔
(2)
 اعضاء کو جرائم اور گناہ سے پاک رکھنا۔
(3)
دل کو اخلاق مذمومہ اور ناپسندیدہ خصلتوں سے پاک رکھنا۔
(4)
باطن کو اللہ کے غیر سے پاک رکھنا۔ اور یہ انبیاء کرام اور صدیقین کی طہارت ہے ہر مرتبہ میں طہارت اس عمل کا نصف ہے جس میں وہ پائی جاتی ہے۔( جلد اول صفحہ 329
وﷲ سبحٰنہ وتعالیٰ اعلم
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
 _کتبــــــــــــــــــــــــــــــــہ_
حضرت علامہ مولانا مفتی محمد مظہر حسین سعدی رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی،خادم سعدی دار الافتاء، متوطن: نل باڑی، سوناپور ہاٹ، اتردیناجپور، ویسٹ بنگال، الہند
*15/ ربیع الاوّل 1443ھ*
*22/ اکتوبر2021ء*
*_رابطــــہ نمبــــر📞 8793969359☎*_
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰

Post a Comment

0 Comments

Top Post Ad

Below Post Ad