تلاش کے نتائج حاصل کرنے کے لیے یہاں ٹائپ کریں۔

لون دلوانے والے کے اوفس میں قرآن خوانی کرنا جائز ہے یا نہیں؟

0
لون دلوانے والے کے اوفس میں قرآن خوانی کرنا جائز ہے یا نہیں؟

رقم الفتوی : 577


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سوال یہ ہے مفتی صاحبان ایک اوفس میں لون دلواتا ہے یعنی لون کا کاروبار ہے کیا اس میں قرآن مجید پڑھنا جائز ہے یانہیں تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی جزاک اللہ خیرا



سائل : بندئہ خدا 

.................................................

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

الجواب بعونہ تعالیٰ : لون دلوانے والے کے اوفس میں قرآن خوانی نہ کرنا بہتر ہے بالخصوص مقتدا حضرات اور علمائے کرام کو، اس لحاظ سے اس کے اوفس میں قرآن خوانی کرنے سے احتراز کریں کہ اس کو تنبہ ہو اور وہ ایسا کام چھوڑ دے تو ان کے لئے ایسا کرنا بہتر ہو گا۔

وﷲ سبحٰنہ وتعالیٰ اعلم_


کتبــــــــــــــــــــــــــــــــہ

حضرت مفتی مظہر حسین سعدی رضوی برکاتی،خادم سعدی دار الافتاء،متوطن: نل باڑی، سونا پور ہاٹ، اتردیناجپور، ویسٹ بنگال،الہند۔

11/ جمادی الاخری 1445ھ

25/ دسمبر 2023ء   

 رابطــــہ نمبــــر📞 8793969359☎_

Post a Comment

0 Comments

Top Post Ad

Below Post Ad